پانچویں کومبیکس ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 5 نومبر سے شروع ہوگی

اسلام آباد: پانچویں کومبیکس ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ یکم سے 5 نومبر تک پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقد ہوگی چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب 2 نومبر کو ہوگی جبکہ اختتامی تقریب 5 نومبر کو ہوگی۔ لیاقت جمنازیم میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ میں دنیا بھر سے تائیکوانڈو کھلاڑی حصہ لیں گے، … Continue reading پانچویں کومبیکس ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 5 نومبر سے شروع ہوگی