باجوڑ میں پولیس کی گاڑی دھماکے سے تباہ، 5 اہلکار شہید
باجوڑ میں پولیس کی گاڑی دھماکے کے نتیجے میں تباہ ہوگئی جس کے باعث 5 اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ دھماکے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموند میں دھماکے کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار شہید جبکہ 10 سے زائد زخمی ہوئے۔ باجوڑ پولیس کا کہنا ہے کہ … Continue reading باجوڑ میں پولیس کی گاڑی دھماکے سے تباہ، 5 اہلکار شہید
Copy and paste this URL into your WordPress site to embed
Copy and paste this code into your site to embed