پی ایس ایل 10: پلاٹینم کیٹیگری میں کونسے 40 غیر ملکی کھلاڑی شامل؟

پاکستان سپر لیگ کے دسویں ڈرافٹ کے لیے پلاٹینم کیٹیگری میں 40 غیر ملکی کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیے گئے ہیں جبکہ میتھیو شارٹ، شون ایبٹ، مارک چمپئن اور مستفیض الرحمان بھی پلاٹینم کیٹیگری میں شامل ہیں۔ مجیب الرحمان، شکیب الحسن، کرس لین … Continue reading پی ایس ایل 10: پلاٹینم کیٹیگری میں کونسے 40 غیر ملکی کھلاڑی شامل؟