فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 4 دہشت گرد وں کو واصل جہنم کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں آپریشن کیا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن … Continue reading فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 4 دہشت گرد ہلاک