آن لائن گستاخی کے مرتکب 4 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے آن لائن گستاخانہ مواد پوسٹ کرنے کے الزام میں چار افراد کو سزائے موت سنا دی۔ ایک نجی گروپ ”لیگل کمیشن آن بلاسفیمی“ کی جانب سے کیس لڑنے والے استغاثہ کے وکیل راؤ عبدالرؤف نے خبر رساں ایجنسی ”اے ایف پی“ کو بتایا کہ ’چار افراد کو گستاخانہ مواد پھیلانے … Continue reading آن لائن گستاخی کے مرتکب 4 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی