عائشہ منزل شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، 4افراد جاں بحق

عائشہ منزل شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔ خوفناک آتشزدگی کے باعث 4افراد جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ایف بی ایریا میں عائشہ منزل کے قریب واقع عمارت کو آگ نے گزشتہ روز اپنی لپیٹ میں لے لیا جبکہ عمارت کے 2 فلورز … Continue reading عائشہ منزل شاپنگ مال میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، 4افراد جاں بحق