اقوامِ متحدہ، اسرائیل فلسطین جنگ پر سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس آج ہوگا

نیو یارک: اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کا اسرائیل فلسطین جنگ پر دوسرا اجلاس آج ہوگا جس میں مستقل ممبران کے علاوہ رکن ممالک شریک ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز سلامتی کونسل کا بند کمرے میں بلایا گیا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا جس کے دوران اسرائیل اور فلسطین زور دیتے رہے … Continue reading اقوامِ متحدہ، اسرائیل فلسطین جنگ پر سلامتی کونسل کا دوسرا اجلاس آج ہوگا