سابق گورنر سندھ اور مایہ ناز قلمکار حکیم محمد سعید کا 25واں یومِ شہادت

کراچی: سابق گورنر سندھ اور بچوں کیلئے ادب تخلیق کرنے والے نامور لکھاری حکیم محمد سعید کی شہادت کو آج 25 برس مکمل ہو گئے ہیں۔حکیم محمد سعید کی ملک و قوم کیلئے خدمات ناقابلِ فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نامور قلمکار اور محقق حکیم محمد سعید نے حکمت کے ساتھ ساتھ علومِ دینی، حفظِ … Continue reading سابق گورنر سندھ اور مایہ ناز قلمکار حکیم محمد سعید کا 25واں یومِ شہادت