سعودی عرب، یواےای، چین سمیت7ملکوں سے 258 پاکستانی ڈیپورٹ

چودہ پاکستانی پاسپورٹس اور 244 ایمرجنسی دستاویزات پر ڈیپورٹ کردیے گئے ہیں۔ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور چین سمیت 7 ملکوں سے 258 پاکستانیوں کو ڈیپورٹ کیا گیاہے۔ 7 بھکاریوں سمیت 232 افراد سعودی عرب جبکہ یو اے ای سے 21 پاکستانی ڈیپورٹ ہوئےہیں، اسی طرح چین، قطر، انڈونیشیا، قبرص اور نائجیریا سے بھی … Continue reading سعودی عرب، یواےای، چین سمیت7ملکوں سے 258 پاکستانی ڈیپورٹ