چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ کے 20 نام آئی سی سی کو بھیج دیے گئے، زخمی صائم بھی شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لئے 20 سے زائد ابتدائی اسکواڈ کے نام جمع کرادیے۔ ذرائع کے مطابق سلیکشن کمیٹی نے ابتدائی اسکواڈ آئی سی سی کو گزشتہ 2 روز قبل جمع کروایا، آئی سی سی ایونٹس کے لیے ٹیموں کو طے شدہ طریقہ کے مطابق اسپورٹ … Continue reading چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ کے 20 نام آئی سی سی کو بھیج دیے گئے، زخمی صائم بھی شامل