بلوچستان میں قطری شاہی قافلے پر حملہ، 2 سیکورٹی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع تربت میں سڑک کنارے بم دھماکے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار شہید ہو گئے جو قطری شاہی خاندان کے افراد کی حفاظت پر مامور تھے۔ خلیجی اشرافیہ میں شکار کے شوقین افراد ہر موسم سرما میں پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان کا سفر کرتے ہیں تاکہ نایاب اور گوشہ … Continue reading بلوچستان میں قطری شاہی قافلے پر حملہ، 2 سیکورٹی اہلکار شہید