2 انڈین ٹینس کھلاڑیوں نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا، وجہ کیا ہے؟

انڈیا کے دو ٹاپ سنگلز ٹینس کھلاڑیوں سومیت ناگل اور سسی کمار موکنڈ نے اگلے ڈیوس کپ ٹائی کھیلنے کے لیے پاکستان جانے سے انکار کیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق دونوں کھلاڑیوں نے انڈین ٹینس فیڈریشن کو اپنے فیصلے سے آگاہ کیا ہے۔ حارث رؤف کو بگ بیش کیلئے این او سی … Continue reading 2 انڈین ٹینس کھلاڑیوں نے پاکستان میں کھیلنے سے انکار کردیا، وجہ کیا ہے؟