ہوٹل میں قائم قحبہ خانے سے 18 مرد و خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار

لاہور پولیس نے نجی ہوٹل میں قائم قبحہ خانے سے 10 خواتین سمیت 18 افراد کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ایس ایچ او گلبرگ تھانے کے مطابق ملزم زوہیب نے ہوٹل کی آڑ میں علاقے میں قبحہ خانہ بنا رکھا تھا، ہم نے خفیہ اطلاع پر نجی ہوٹل میں قائم قبحہ خانے سے 18 … Continue reading ہوٹل میں قائم قحبہ خانے سے 18 مرد و خواتین رنگے ہاتھوں گرفتار