حماس کا اسرائیلی فوجی اڈے پر تازہ حملہ، 15 ہلاک

اسرائیل میں حماس نے ایک اور کارروائی کردی، عسقلان شہر میں 15 اسرائیلوں کو ہلاک کردیا، حماس نے اسرائیلی فوجی اڈے پر حملے کی نئی ویڈیو بھی جاری کردی۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے حماس کے 4 ارکان شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے مزاحمت کاروں نے فوجی اڈے میں موجود بکتر بند … Continue reading حماس کا اسرائیلی فوجی اڈے پر تازہ حملہ، 15 ہلاک