اسٹاک مارکیٹ میں 14 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری روز کے دوران مثبت رجحان دیکھنے کو ملا۔ کے ایس ای 100انڈیکس میں 14 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ آج کاروباری روز کے دوران 100 انڈیکس 570 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا تاہم کاروبار کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 14 پوائنٹس اضافے سے 57077 پر بند ہوا۔ 100 انڈیکس کی … Continue reading اسٹاک مارکیٹ میں 14 پوائنٹس کا اضافہ