سینیٹ اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا، پیکا ایکٹ کی منظوری بھی شامل

اسلام آباد: سینیٹ کا اجلاس آج پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا،صبح 11:30 بجے شروع ہونے والے اجلاس میں پیکا ایکٹ منظوری بل بھی شامل ہوگا۔ ایجنڈے کے مطابق الیکٹرانک جرائم کی روک تھام ایکٹ (ترمیمی) بل 2025 کی منظوری ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل 2025 بھی آج کے اجلاس میں منظوری کے … Continue reading سینیٹ اجلاس کا 14 نکاتی ایجنڈا، پیکا ایکٹ کی منظوری بھی شامل