کراچی میں سردی کی شدت سے 13 افراد جاں بحق

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ کے سبب گذشتہ ڈیڑھ ماہ میں ٹھنڈ لگنے سے 13 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ان افراد کی لاشیں مختلف مقامات سے ملیں جو ناقابل شناخت ہیں، بیشتر لاشوں کی تدفین کردی گئی، جاں بحق ہونے والے زیادہ تر افراد نشے کے عادی بتائے جاتے ہیں۔ موقر معاصر ایکسپریس … Continue reading کراچی میں سردی کی شدت سے 13 افراد جاں بحق