بی بی سی کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست میں 2 پاکستانی بھی شامل

بی بی سی نے 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست میں 2 پاکستانی خواتین کو بھی شامل کر لیا ہے جن میں دنیا بھر سے متعدد مشہورومعروف شخصیات شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بی بی سی نے منگل کے روز رواں برس دنیا بھر کی 100 متاثر کن اور بااثر خواتین کی فہرست … Continue reading بی بی سی کی 100 متاثر کن خواتین کی فہرست میں 2 پاکستانی بھی شامل