تصویری تجزیہ:ذوالفقار علی بھٹو پاکستانی سیاست کی عہد ساز شخصیت

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Zulfikar Ali Bhutto

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

قوم آج سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا 93 واں یوم پیدائش منارہی ہے۔5 جنوری 1928 کو پیدا ہونیوالے ذوالفقار علی بھٹو نے 30 نومبر 1967 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی تشکیل کے ساتھ ہی ملک میں جمہوری عمل کی بنیاد رکھی۔

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے پھانسی کی سزاء سے قبل ذوالفقار علی بھٹو نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں کے پروگرام کا آغاز کیا اور سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر گلیوں اور کوچوں تک پہنچایا ،ذوالفقار علی بھٹو کو ملک کے طول عرض میں جو شہرت اور پذیرائی میں آج تک کوئی دوسرا لیڈر اس تک نہیں پہنچ سکا۔

Zulfiqar Ali Bhutto with his wife Nusrat Bhutto.

ذوالفقار علی بھٹو اپنی اہلیہ نصرت بھٹو کے ساتھ۔

Bhutto with his wife and children.

ذوالفقار علی بھٹو اپنے اہل خانہ کے ہمراہ

Zulfikar Ali Bhutto’s speech in an emergency session of the security council on cease-fire between India and Pakistan in 1965.

1965 میں بھارت اور پاکستان کے مابین جنگ بندی کے معاملے پرسلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے

Zulfikar Ali Khan Bhutto speaking at the UN General Assembly.

ذوالفقار علی  بھٹو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کررہے ہیں۔

Zulfikar Ali Bhutto and General Secretary of the Central Committee of the CPSU Leonid Brezhnev in Moscow.

ذوالفقار علی بھٹو اور ماسکو میں سی پی ایس یو کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری لیونڈ بریزنیف

Bhutto goes to the High Court of Lahore in Pakistan.

ذوالفقار علی بھٹو لاہور ہائی کورٹ جاتے ہیں

Bhutto and Indira Gandhi at the summit in Simla, India, following the Indo-Pakistan war.

پاک بھارت جنگ کے بعد بھارت کے شہر شملہ میں ہونے والے سربراہ اجلاس میں اندرا گاندھی کے ہمراہ

The entrance to the Bhutto family house in October 1986 in Larkana.

لاڑکانہ میں اکتوبر 1986 سے بھٹو خاندان کے آبائی گھر کے مرکزی دروازے پر نصب تختی

Bhutto with the eldest daughter and former prime minister of Pakistan Benazir Bhutto.

ذوالفقار علی بھٹو اپنی لاڈلی بیٹی اور سابق وزیر اعظم پاکستان بے نظیر بھٹو کے ہمراہ

Bhutto pictured with Zia-ul-Haq (standing on the left side), the man who toppled his government in a military coup and imprisoned him.

ذوالفقار علی بھٹو اور ضیاء الحق ایک ساتھ تقریب میں شریک ہیں بعد ازاں ضیاء الحق نے ہی ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹا ۔

Related Posts