تصویری تجزیہ:ایمن اورمنال کی سرپرائز برتھ ڈے پارٹی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Inside Aiman-Minal’s surprise birthday bash

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منال خان نے اپنی سالگرہ منائی،دونوں بہنوں نے مختلف پاکستانی ڈرامہ سیریلز میں کام کیا ہے اور ان کی مداحوں کی بڑی تعداد ہے۔

کل رات ان کے دوستوں اور خاندان والوں نے ان کے لیے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا۔

دونوں بہنیں آج 23 سال کی ہوگئی ہیں۔سالگرہ میں کنزہ ہاشمی، اریبہ حبیب اور زویا ناصر جیسی مشہور شخصیات بھی موجود تھیں۔ آئیے اس تقریب پر ایک نظر ڈالتے ہیں:

اریبہ حبیب، کنزہ ہاشمی اور زویا ناصر بھی منال اور ایمن کی سالگرہ کی تقریب میں موجودتھیں۔

پارٹی کا اہتمام جڑواں بہنوں کے دوستوں اور خاندان کے افراد نے کیا تھا۔

Inside Aiman Khan And Minal Khan's Surprise Birthday Party

Inside Aiman Khan And Minal Khan's Surprise Birthday Party

ایمن خان نے نارنجی رنگ کا فراک پہنا اور منال خان نے سیاہ لباس زیب تن کیاتھا۔

Inside Aiman Khan And Minal Khan's Surprise Birthday Party

Inside Aiman Khan And Minal Khan's Surprise Birthday Party

منال کے شوہراحسن اکرام اور ایمن کے شوہر اداکار منیب بٹ بھی سالگرہ کی تقریب میں موجود ہیں۔

Related Posts