ملک میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد اضافہ ریکارڈ

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی 0.95 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات
20 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، مہنگائی 0.95 فیصد بڑھ گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد: ملک بھر میں ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ رواں ہفتے 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔

وفاقی ادارہ شماریات کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران لہسن کی قیمت میں 9 روپے 40 پیسے فی کلو اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ دال مسور ایک روپیہ فی کلو مہنگی ہوئی ہے۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق ٹماٹر 12 روپے 89 پیسے فی کلو سستا ہوا اور چکن کی فی کلو قیمت میں 5 روپے 91 پیسے کمی ہوئی جب کہ  انڈے 5 روپے 77 پیسے فی درجن سستے ہوئے۔

ای سی سی کے رپورٹ کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 72 روپے 28 پیسےفی کلو مہنگا ہوا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : امریکا نے اپنے شہریوں کو فوری افغانستان چھوڑنے کا حکم دے دیا

Related Posts