پاکستان میں سوشل میڈیا پرمعروف اداکارہ ثناء جاوید کی ہم شکل خاتون کے حوالے سے چرچے ہورہے ہیں اور مداح ثناء جاوید اور ہم شکل خاتون کی تصاویر کا موازنہ کرتے ہوئے سوال کررہے ہیں کہ کیا اداکارہ اس خاتون کے بارے میں آگاہ ہیں ۔
ثنا ء جاوید اور تحریم نامی خاتون کی تصاویر میں کافی حد تک مماثلت پائی جارہی ہے جبکہ دونوں کامسکرانے کا انداز بھی مشابہہ ہے جبکہ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ تحریم ثنا ء جاوید سے ملاقات بھی کر چکی ہیں۔
مداحوں کی طرف سے دونوں کا موازنہ کیا جا رہا ہے آئیے ان تصاویر پرایک نظر ڈالتے ہیں: