ثنا فخر کے بولڈ فوٹو شوٹ کی انٹرنیٹ پر دھوم، مداحوں کی حوصلہ افزائی

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ثنا فخر کے بولڈ فوٹو شوٹ کی انٹرنیٹ پر دھوم، مداحوں کی حوصلہ افزائی
ثنا فخر کے بولڈ فوٹو شوٹ کی انٹرنیٹ پر دھوم، مداحوں کی حوصلہ افزائی

کراچی:پاکستان کی سینئر معروف اداکارہ ثنا فخر کی جانب سے سوشل میڈیا پر اپنی نئی تصویریں شیئر کی گئی ہیں جس پر وہ اپنے مداحوں سے خوب تعریفیں بٹور رہی ہیں۔

ثنا فخر نے انسٹا گرام پر 4تصویریں شیئر کی ہیں، ثنا فخر کی جانب سے شیئر کی گئی تصویریں خوب وائرل ہو رہی ہیں اور مداحوں کی جانب سے ثنا فخر کے نئے بولڈ انداز کو پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sana Fakhar (@sana_fakhar)

ثنا فخر نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں کہا ہے کہ وہ اپنی عمر کو خود کو تبدیل نہیں کرنے دیں گی، وہ اپنی عمر بڑھنے کے عمل کو اپنے مطابق لے کر چلیں گی۔ثنا فخر کے مداحوں کی جانب سے ان کے اس حوصلہ افزا کیپشن اور تصویروں کی کمنٹ باکس میں خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں۔

مزید پڑھیں: حریم شاہ نے بلاول بھٹو سے اظہار محبت کردیا، ویڈیو وائرل

Related Posts